Go Back
Sehr O Jado سحر و جادو کا علاج
Sehr O Jado سحر و جادو کا علاج icon

Sehr O Jado سحر و جادو کا علاج

Free
Magic curse, demon possession and evil eys remedy through Quran and Sunnat. موجودہ دور میں بہت سے عامل، نجومی اور جادوگر اپنا جال پورے معاشرے میں پھیلائے بیٹھے ہیں اور بہت سے معصوم لوگوں کے عقائد و ایمان کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ جادو اور جادوگروں کے حوالہ سے دینی تعلیمات بہت واضح اور دوٹوک ہیں۔ فلہٰذا اہل ایمان کو چاہیے کہ اگر انھیں اس قسم کی کسی مصیبت کا سامنا ہو تو وہ ایسے شخص کی طرف رجوع کریں جو قرآن و سنت کی روشنی میں علاج کرتا ہو اور قرآنی آیات اور دیگر اوراد و وظائف پڑھنے کا معمول بنائیں۔
Downloads: 553+ (for Android)
Report app for spam or abuse!
  1. Religion
for Android
Sehr O Jado سحر و جادو کا علاج screenshot 1/4Sehr O Jado سحر و جادو کا علاج screenshot 2/4Sehr O Jado سحر و جادو کا علاج screenshot 3/4Sehr O Jado سحر و جادو کا علاج screenshot 4/4

Recommended apps